ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے 23 دسمبرکو متحدہ عرب امارات کے دورے کا اعلان

مغربی کنارہ: یہودی آبادکاری اور اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر صہیونی فوج گولیاں اور آنسوگیس برسا رہی ہے

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے 23 دسمبر کو متحدہ عرب امارات کے دورے کا اعلان کردیا۔ عبرانی اخبار کے مطابق اگر حکومت اور اتحادیوں میں بجٹ کی منظوری سے متعلق اختلافات دور ہوگئے اور پارلیمان کو تحلیل نہ کیا گیا تو نیتن یاہو مقررہ تاریخ پر متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم کے حامیوں کا کہنا ہے کہ وہ امارات کے پہلے دورے سے فائدہ اٹھا کر ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ وہ ایک تاریخی پیش رفت کی طرف بڑھ رہے ہیں، جب کہ ان کے حکومتی اتحاد میں شام ان کے دیرینہ حریف معمولی نوعیت کے سیاسی امور میں الجھے ہوئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں