ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

 کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا۔

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی روپے کی نسبت ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا جس کے نتیجے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاو کے بعد مزید 28پیسے کی کمی سے 160روپے 11پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 30پیسے کی کمی سے 160روپے 30پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں