ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 28 لاکھ ڈالرز کمی

 کراچی: گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 28 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی جبکہ مرکزی بینک کے ذخائر میں 3 لاکھ ڈالرز اضافہ ہوا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 11 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب 37 کروڑ 96 لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے۔

اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر 3 لاکھ ڈالرز اضافے سے  13 ارب 29 کروڑ 85 لاکھ ڈالرز جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 2 کروڑ 31 لاکھ ڈالرز کمی سے 7 ارب 8 کروڑ 8 لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کیے گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں