ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی عدالت عظمیٰ نے صحافی ارنب  گوسوامی کی آخری امید پر بھی پانی پھیر دیا

 

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی عدالت عظمیٰ نے متنازع ٹی وی اینکر ارنب گوسوامی کو ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کرکے آخری امید پر بھی پانی پھیر دیا۔ بھارتیذرائع ابلاغ کے مطابق عدالت عظمیٰمیں دائر کی جانے والی درخواست پر چیف جسٹس بوبڈے کی قیادت میں بینچ نے سماعت کی۔ ارنب گوسوامی نے درخواست کی تھی کہ عدالت ممبئی پولیس کی ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کا حکم جاری کرے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں