ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت نے 118 سال پرانا بدترین ریکارڈ برابر کردیا

ایڈیلیڈ (جسارت نیوز) ہفتہ کے روز ایڈیلیڈ اوول میں آسٹریلیا کے خلاف ڈے نائٹ پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کے ابتدائی سیشن میں بھارتی ٹیم محض 36 رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئی،یہ بھارت کا اس کی ٹیسٹ کرکٹ کی 88 سالہ تاریخ کا کم ترین ا سکور ہے۔آسٹریلیا کو4 میچوں کی سیریز میں1-0 کی برتری حاصل کرنے کے لئے صرف 90 کی ضرورت تھی۔ 2 سال قبل آسٹریلیا میں اپنی پہلی ٹیسٹ سیریز کی فتح کو دہرانے کی بھارت کی امیدوں کو بھاری دھچکا لگا۔بھارتی ٹیم 1974ء میں انگلینڈ کے خلاف 42 رنز پر آؤٹ ہوئی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں