ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دوستانہ گیٹ زیرو پوائنٹ 6 ماہ کی بندش کے بعد کھول دیا گیا      

تفتان: دوستانہ گیٹ زیرو پوائنٹ 6 ماہ کی طویل بندش کے بعد بالآخر آج کھول دیا گیا۔

تحصیل دار تفتان ظہور بلوچ نے کہا ہے کہ ایرانی حکام نے 6 ماہ کی طویل بندش کے بعد آج باقاعدہ دوستانہ گیٹ زیرو پوائنٹ کھولا ہے اور دوستانہ گیٹ زیرہ پوائنٹ کھلنے کے بعد اب دونوں اطراف کاروباری سرگرمیاں بحال ہوں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں