ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان کو آؤٹ کر کے گلے لگا لیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان سْپر لیگ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، گزشتہ روز لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے میچ کے دوران جب شاہین شاہ آفریدی نے مخالف ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کو شاندار اننگز کھیلنے کے بعد آؤٹ کیا اور گلے لگا لیا۔شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے مخالف ٹیم کے کپتان محمد رضوان کی عزت افزائی کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی نے ساتھی کھلاڑی کے آؤٹ ہونے کا جشن نہیں منایا بلکہ انہیں گلے لگا لیا۔ایسے لمحات شائقینِ کرکٹ پہلی مرتبہ نہیں دیکھ رہے بلکہ اس سے قبل حارث رؤف بھی ایسا کرچکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں