ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوڈان: 2 قبیلوں کے درمیان جھڑپ، 10 افراد ہلاک 32 زخمی

سوڈان کے شمالی صوبے دارفور میں دو قبیلوں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

سوڈان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی SUNA کے مطابق صوبہ شمالی دارفور کے علاقے سراف عمر میں افریقہ النسل دو قبیلوں فور اور تاما کے درمیان اراضی اور قیادت  کے موضوعات پر عدم مفاہمت کی وجہ سے جھڑپ ہو گئی۔جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ا ور 32 زخمی ہو گئے ہیں۔

حکومت نے  وسیع پیمانے پر کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ اضافی یونٹوں کو علاقے میں بھیج دیا گیا اور حالات کو قابو میں لے لیا گیا ہے۔

زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور واقعے سے متعلق بعض مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں