ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم کل سوات اور مالاکنڈ کا دورہ کریں گے

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کل سوات اور مالاکنڈ کا دورہ کریں گے جہاں وہ مالاکنڈ یونیورسٹی میں خطاب بھی کریں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کل مالاکنڈ اور سوات کا دورہ کریں گے۔ اپنے دورے میں وہ مالاکنڈ یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کریں گے۔

وزیراعظم کے ہمراہ وزیراعلی کے پی کے اور وفاقی وزیر مواصلات بھی ہوں گے، وزیراعظم اپنے دورے کے دوران مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں