ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لازوال دوستی؛ یوم پاکستان پر چین کا کینٹن ٹاور گوانگوعو سبز، سرخ روشنیوں سے جگمگا اٹھا

 اسلام آباد: یوم پاکستان کے موقع پر چین کا کینٹن ٹاور گوانگوعو سبزاور سرخ رنگ کی روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔

دونوں ممالک کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پرپاک چین لازوال دوستی کواجاگر کرتے ہوئے چین کے کینٹن ٹاور گوانگوعو کوسبزاور سرخ رنگ روشنیوں سے سجایاگیاہے اس موقع پر 2 مبارکبادی پیغام بھی ٹاور پر دکھائے گئے ہیں۔

یہ پہلا موقع ہے جب گوانگوعو کی ایک ممتاز عوامی عمارت میں کسی بیرونی ملک کے قومی دن کے پیغام کو آویزاں کیاگیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں