پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سارہ خان کی اچانک طبعیت خراب ہو گئی۔ اس بات کی
اطلاع ان کے شوہر گلوکار فلک شبیر نے انسٹاگرام پر دی انہوں نے سارہ خان کی خبر شئر کرتے ہوئے
مداحوں سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔

فلک شبیر اور سارہ خان ان دنوں پاکستان سے باہر ہنی مون منانے کے لیے گئے ہوئے ہیں لیکن اچانک
سارہ خان کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے انھیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
تاہم یہ نہیںبتایا گیا کہ انہیں کیا ہوا ہے
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments