ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عامر لیاقت حسین رمضان المبارک کی ٹرانسمیشن میں کیسے گرے

ایکسپریس چینل میں رمضان المبارک کی ٹرانسمیشن
میں ڈاکڑعامر لیاقت گرے تو لوگوں نے مذاق بنایا اور
ساتھ میں یہ بھی کہا کہ عامر بھائ اب اپنے آپ کو سنبھالیں خود کو نوجوان سمجھ کر ایک لڑکی کے
ساتھ ریس لگا رہے ہیں گرنے کا انداز تو ایسا لگ رہا
ہے کہ جان بوجھ کر گرے ہیں اور یہ سب انھوں نے
ریٹنگ کے لیے کیا ہے۔

جس کا ہر چینل کے میزبان کو جنون سوار رہتا ہے
کہ میرا پروگرام نمبر ون ہو اور ریٹنگ اچھی آئے۔
جیسا کے یہ بات تو سب جانتے ہی ہیں کہ وہ اپنے ہر پروگرام میں کچھ نیاضرور کرتے ہیں۔

عامر لیاقت رمضان ٹرانسمیشن اور دیگر گیمز
شوز میں اس کی غیر اخلاقی حرکتوں کی وجہ
سے شہرت رکھتے ہیں۔ ان کا انداز بی ہر کسی کا
مذاق بنانا اور اگر کوئ مشہور ایکڑ ان کے شو میں
آجائے تو تیسری شادی کی پیشکش کرنا ان کا
پسندیدہ مشغلہ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں