ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

منشا پاشا اور جبران ناصر نے نکاح کر لیا

سماجی کارکن جبران ناصر اوراداکارہ منشا پاشا
نے اپنے نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ
کر کے اپنے مداحوں کو آگاہ کیا ہے۔

منشا پاشا گولڈن کلر کے عروسی لباس میں بہت
ہی خوبصورت لگ رہیں ہیں اور جبران ناصر نے
بھی اسٹائلش ڈریسنگ منشا پاشا کے جیسے ہی
رنگ میں کی ہے۔ دو سال منگنی کے بعد یہ شادی
کے بندھن میں بندھ گئے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں