ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک ہوائی فرم نے مسافروں کی خاطر تواضع کے عمل کو بحال کر دیا

 ٹرکش ایئر لائنز  نے اعلان کیا ہے کہ  آج سے بین الاقوامی پروازوں میں خاطر تواضع کے عمل کو بحال  کر دیا گیا ہے۔

ترک ہوائی فرم  نے کورونا وبا کے باعث بین الاقوامی پروازوں میں  کھانے پینے کی  روکی گئی خدمات کو  دنیا بھرمیں ویکسین لگائے جانے کے تناسب میں اضافے اور ممالک میں حالاتِ زندگی معمول پر آنا شروع  ہونے کے  بعد   دوبارہ  سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے ترک ہوائی فرم کے ڈائریکٹر جنرل بلال ایکشی نے   اپنی ٹویٹ میں  یہ مژدہ دیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں