ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قونیا میں بین الاقوامی اناطولیان ایگل -2021 مشقوں کی تیاریاں

وزارت قومی دفاع نے قونیا میں بین الاقوامی اناطولیان ایگل -2021 مشق میں حصہ لینے والے ممالک کی منتقلی کا عمل مکمل ہونے سے آگاہ کیا ہے۔

وزارتِ قومی دفاع  کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شیئر کردہ پوسٹ میں ، بتایا گیا ہے کہ انٹرنیشنل اناطولیہ ایگل 2021 (AE-21)کی ٹریننگ  21 جون تا2 جولائی کو قونیا میں تیسری مین جیٹ بیس کمانڈ میں ہوگی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ان ممالک کے عملے اور ہوائی جہازوں کی منتقلی کے کام کو قونیا میں مکمل کرلیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں