ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شناختی کارڈ نہ بننے کے خلاف معذور خاتون ہائی کورٹ پہنچ گئی

کراچی: 31 سالہ معذور خاتون شناختی کارڈ کے لیے دھکے کھانے پر مجبور ہوگئی اور اس نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔

معذور خاتون نے ہائی کورٹ میں دائر کردہ درخواست میں موقف اپنایا کہ میں 31 سال کی ہو گئی ہوں لیکن قومی شناختی کارڈ نہیں بنایا جارہا، پیروں سے معذور ہونے کے باوجود نادرا دفاتر کے چکر کاٹ رہی ہوں۔

خاتون نے کہا کہ میں نے اپنے والد کو نہیں دیکھا، نہ ہی میں جانتی ہوں، والد کا شناختی کارڈ موجود نہ ہونے کے باعث شناختی کارڈ جاری نہیں کیا جارہا مجھے قومی شناخت دیا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں