ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزارت داخلہ نے عید الاضحی کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

 اسلام آباد: وزارت داخلہ نے عید الاضحی کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ 

وزارت داخلہ نے عید الاضحی کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جو 20 سے 22 جولائی تک ہوں گی اس حوالے سے وفاقی کابینہ نے بھی فیصلے کی منظوری دی تھی۔

دوسری جانب این سی او سی کی ہدایت پر عیدالاضحیٰ کی تعطیلات بڑھانے کا بھی امکان ہے جو 20 سے 24 جولائی تک ہوسکتی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں