ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاد باغ میں مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق

 لاہور: شاد باغ میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچوں اور تین خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق شاد باغ کے علاقے میں مکان کی چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نیچے آکر میاں بیوی اور دو بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔

امدادی ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دو بچے 8 سالہ ابراہیم، 4 سالہ مناحل، تین خواتین 18 سالہ رابعہ، 30 سالہ مہوش، 55 سالہ سمیرا اور 35 سالہ رضوان شامل ہیں۔

اطلاعات کے مطابق لاشوں کو کوٹ خواجہ سعید اسپتال منتقل کردیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں