ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹوکیو اولمپکس:پانگ کانگ نے 25 سال بعد طلائی تمغہ جیت لیا

ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے ایڈگر چیونگ کالونگ نے ٹوکیو میں جاری اولمپک مقابلوں میں شمیشر زنی کا گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔

24 سالہ کالونگ نے اطالوی کھلاڑی دانی ایلے گاروزو کو پندرہ گیارہ کے فرق سے شکست دی۔

گزشتہ 25 سالوں میں یہ پہلا موقع ہے کہ ہانگ کانگ اولمپک مقابلوں میں سونے کا تمغہ جیت پایا ہے۔

ٹوکیو میں جاری اولمپکس میں اس وقت جاپان آٹھ طلائی تمغوں کے ساتھ پہلی امریکہ سات طلائی تمغوں کے ساتھ دوسری اور چین چھ طلائی تمغوں کے ساتھ تیسری پوزیشن پر ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں