ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان آگ سے متاثرہ علاقوں کا معائنہ کرنے کے لیے انطالیہ تشریف لے گئے

صدر رجب طیب ایردوان جنگلات کی آگ سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ  لینے کے لیے انطالیہ تشریف لے گئے۔

آج قاہرامان ماراش کے مجوزہ  دورے کو منسوخ کرنے والے صدر ایردوان استنبول کے اتاترک ہوائی اڈے کو تشریف لے گئے جہاں سے وہ انطالیہ روانہ ہو گئے۔

صدر ایردوان  کا مناوگات  یوتھ سنٹر میں  آگاہی حاصل کرنے کے بعد مارمرس کا دورہ متوقع ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں