ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کابل میں پھنسے مزید 20 پاکستانیوں کو وطن پہنچادیا گیا

کابل میں پھنسے مزید 20 پاکستانیوں کو بحفاظت پاکستان پہنچا دیا گیا۔

افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ کابل سے خواتین اور بچوں سمیت مزید 20 پاکستانیوں کو براستہ طورخم وطن پہنچادیا گیا ہے جب کہ پاکستانی سفارتخانے کے دو افسران نے بحفاظت سرحد عبورکرنے میں معاونت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں