ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسکواش کے غیر ملکی کھلاڑی وطن روانہ ہوگئے

اسلام آباد (جسارت نیوز)چیف آف دی ائر سٹاف انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کے بعدغیر ملکی کھلاڑی اپنے ممالک روانہ ہوگئے، پاکستان اسکواش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ونگ کمانڈر ارمغان عزیز نے بتایاکہ ٹورنامنٹ بڑی کامیابی کے ساتھ ختم ہوا جس میں پاکستان سمیت 9 ممالک کے مرد اور خواتین کھلاڑیوں نے اپنی، اپنی کیٹگریز میں حصہ لیا۔ جن میں چیک جمہوریہ، مصر، انگلینڈ، فرانس، سربیا، ہانگ کانگ، روس،اسپین اور سوئٹزرلینڈ شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں