ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام کے شمال میں PKK/YPG کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

شام کے شمال میں جاری آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں حملے کی تیاریوں میں مصروف علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPGکے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "دہشت گرد تنظیم PKK/YPGکی  طرف سے  حملے کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں حملے کے لئے تیار دہشت گردوں کی نشاندہی کے بعد  ہمارے دلیر کمانڈوز نے فوری کاروائی کر کے PKK/YPG کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا ہے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں