ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی پی رہنما عبدالمنان صدیقی کا اظہار تعزیت

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی پی ایس 66 کے سابق جنرل سیکرٹری سینئر رہنما حیدرآباد عبدالمنان صدیقی کی مکی شاہ بابا کچاقلعہ حیدرآباد درگاہ کے متولی، کچا قلعہ زکوٰۃ کمیٹی کے سابق چیئرمین پی پی پی حیدرآبادکے رہنما سید مشتاق علی شاہ کی ہمشیرہ کے انتقال پر ان کی نمازجنازہ میں شرکت ، پی پی پی وارڈ 6 کچا قلعہ حیدرآباد کے صدرامان اللہ بروہی، سینئر نائب صدر فتح بلوچ، پی پی پی وارڈ 7 ممتاز کالونی حیدرآباد کے سابق صدر شہاب الدین قریشی ، شہباز آرائیں و دیگر ورکر بھی ان کے ہمراہ تھے۔ مرحومہ کو مکی شاہ بابا کے احاطے میں سپردخاک کیا گیا۔ تدفین کے بعد ان رہنمائوں نے سید مشتاق علی شاہ سے ان کی رہائش گاہ جا کر ان سے تعزیت اور مرحومہ کی مغفرت کیلیے دعا کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں