ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی سے افغان احتیاج مندوں کو امداد کی فراہمی کا عمل جاری

ترکی سے افغانستان میں یتیموں اور محتاج خاندانوں کی امداد  کا سلسلہ جاری ہے۔

ترکش کوآپریشن اینڈ کوآرڈینیشن ایجنسی (TIKA) افغان یتیموں اور ضرورت مند خاندانوں کے لیے ترکی سے امدادی ہاتھ بڑھا رہی ہے۔

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک امدادی تنظیم کے ذریعے خاندانوں تک امداد پہنچائی جاتی ہے۔

انجمن کے عہدیداران، جن میں سے زیادہ تر ترکی سے  گریجویٹ ہیں ترک عوام سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ انہیں سب سے زیادہ تعاون ترکی سے ملا ہے۔

ترکی کی امداد کی بدولت 50 یتیم بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

ٹرکالوجی کے گریجویٹ اساتذہ بچوں کو ترکی زبان سیکھا رہے ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں