ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی فرانس میں چاقو حملہ، پولیس افسر زخمی

جنوبی فرانس کے شہر کن میں ایک پولیس افسر پر چاقو سے حملہ کیا گیا۔ وزیر داخلہ نے پیر کے دن بتایا کہ حملے کے بعد پولیس افسر کے ساتھیوں نے حملہ آور کو نیوٹرلائزڈ کر دیا یعنی حملہ آور غالبا ہلاک کر دیا گیا ہے ۔ یہ عسکری اصطلاح حملہ آور کو ہلاک یا غیر مسلح کرنے کے حوالے سے استعمال کی جاتی ہے۔ اس واقعے کے حوالے سے تاحال مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔ گزشتہ مئی میں مغربی فرانس میں بھی ایک ایسا ہی چاقو حملہ کیا گیا تھا، جس میں ایک پولیس افسر زخمی ہو گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں