ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چینی بحران کی ذمے دار حکومت ہے، شبلی فراز کا اعتراف

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ اس ملک میں ہر سطح پر مافیاز ہیں لیکن چینی بحران کے ذمے دار ہم ہیں۔

 

ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ اس ملک میں ہر سطح پر مافیاز ہیں لیکن چینی بحران کے ذمے دار ہم ہیں، ہماری حکومت کے لیے صرف مہنگائی چیلنج ہے، اپوزیشن میں اتنی اہلیت نہیں کہ وہ حکومت کو ٹف ٹائم دے سکے۔

پی ٹی آئی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کا آغاز بھی رسوائی ہے اور انجام بھی رسوائی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں