ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مقبوضہ کشمیر‘بھارتی سی آر پی ایف فورس کی مزید 5کمپنیاں تعینات

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی مزید پانچ کمپنیاں تعینات کی جارہی ہیں ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ کمپنیاں ان 50کمپنیوں کے علاوہ ہیں جنہیں حال ہی میں بھارتی حکومت نے مقبوضہ علاقے میں کشمیریوں کی حق خودارادیت کے حصول کی جدوجہد کو دبانے کیلئے تعینات کیا تھا۔ ان میں سے 30کمپنیوں کو صرف سرینگر میں تعینات کیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق سی آر پی ایف کی پانچ مزید کمپنیاں ایک ہفتے میں مقبوضہ کشمیرمیں تعینات کی جائیں گی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں