ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہم، مالی ڈسپلن اور پبلک فنانس کی پائیداری میں ترکی کے ساتھ تعاون کریں گے: موڈیز

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ کمپنی موڈیز نے کہا ہے کہ ہم ترکی کو مالی ڈسپلن اور پبلک فنانس کی پائیداری کے دوام میں تعاون فراہم کریں گے۔

موڈیز نے "ترقی پذیر منڈیوں کی صورتحال” نامی رپورٹ میں آئندہ سال میں ترکی کی بڑھوتی کے لئے 4،8 فیصد کا اندازہ ظاہر کیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ "قرضہ جات میں مضبوط اضافہ ترکی کے مالیاتی اینکر اور اقتصادی حرکت کے ساتھ تعاون کرتا ہے اور یہ اضافہ پبلک مالیات کی پائیداری کے دوام کو یقینی بنائے گا”۔

مزید کہا گیا ہے کہ بڑھی ہوتی لیبر پاور مشرقی یورپ اور روس کے بینکوں کے منافع کو گِرا دے گی لیکن وسطی ایشیاء اور ترکی  کے بینک نوجوان اور بڑھتی ہوئی آبادی کی قرضہ جات کی طلب سے زیادہ فائدہ اٹھائیں گے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں