ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان کی آریانا ائرلائنز کی کابل سے اسلام آباد کیلیے پروازوں کا آغاز

کابل (این این آئی) افغانستان کی سرکاری آریانا ائرلائنز نے کابل سے اسلام آباد کے لیے ہفتے میں 2پروازوں کا باقاعدہ آغاز کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آریانا نے رواں ہفتے دبئی کے لیے باقاعدہ پروازیں شروع کردی تھیں اور اب کابل سے اسلام آباد کے لیے پیر اورجمعرات کو ہفتے میں 2 پروازیں شروع کرے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں