ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قزاقستان وزارت دفاع نے ترکی۔ قزاقستان فوجی مشقوں کی ویڈیو شئیر کر دی

قزاقستان وزارت دفاع نے قزاق اور ترک فوجیوں کی شرکت سے کی گئی فوجی مشقوں کی ویڈیو نشر کی ہے۔

"قزاقستان۔ ترکی فوجی تعاون” کے عنوان سے شئیر کی گئی یہ ویڈیو وزارت دفاع کے تمام سوشل میڈیا صفحات سے نشر کی گئی ہے۔

ویڈیو، دونوں ممالک کے فوجیوں کی شرکت سے طے پانے والی "اناطولیہ۔21” اور "کِش” نامی، مختلف فوجی مشقوں سے مناظر پر مشتمل ہے۔

مشقوں کے دوران قزاق اور ترک فوجیوں کے مختلف شرائط میں فیلڈ میں کئے گئے آپریشنوں کے مناظر پر مشتمل یہ ویڈیو مختصر وقت میں سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی کا مرکز بن گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں