ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین کے شہر ووہان میں ثقافتی و سیاحتی نمائش کا آغاز

ووہان(شِنہوا)چین کے وسطی صوبہ ہوبے کے دارالحکومت ووہان میں پہلی چین ووہان ثقافتی و سیاحتی نمائش کا آغاز ہو گیا ہے۔

منتظمین کے مطابق “خوبصورت چین ، خوشگوار زندگی” کے عنوان سے منعقدہ اس 3 روزہ ایونٹ نے ملک میں 29 صوبائی سطح کے خطوں ، 13 ممالک اور 2 بین الاقوامی تنظیموں کے صنعتی اور حکومتی نمائندگان کی توجہ حاصل کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں