ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک میں فی الوقت NU وائرس موجود نہیں ہے: وزیر صحت

 وزیر صحت فخر الدین قوجہ نے بتایا ہے کہ اس وقت ترکی میں کورونا کی نئی قسم NU موجود نہیں ہے۔

 وزیر صحت نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان  میں بتایا کہ  مختلف ممالک میں رونما ہونے والی اس نئی قسم  پر صور تحال کا مشاہدہ جاری ہے،بیرونی رابطوں کے حوالے سے ضروری تدابیر اختیار کی جا رہی ہیں،NU وائرس کے خلاف  فوری تدابیر لینے والے ممالک میں شامل ہیں،اس وقت ملک میں  ڈیلٹا وائرس موجود ہے جبکہ NU کی موجودگی فی الحال نہیں ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں