ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی صدر جو بائڈن نے عبوری بجٹ کی منظوری دے دی

امریکی صدر جو بائڈن نے  وفاقی حکومت  کے رقوم کی  کمی کے باعث  اپنی کاروائیوں کو وقفہ دینے کا سد باب کرنے کے لیے عبوری مسودہ بجٹ کی منظوری دے دی ۔

اس طرح ملک میں 2021 کے مالی بجٹ کی مدت پوری ہونے والے  اور 30 ستمبر کو قبول کردہ عبوری بجٹ  کے لیے  مختص کردہ مہلت کے  پوری  ہونے سے چند گھنٹے قبل  عبوری بجٹ  نافذ العمل ہو گیا ہے۔

امریکی قوانین کے مطابق  کانگرس  یکم اکتوبر تا 30 ستمبر  کے عرصے پر محیط ہونے والے مالی سال کے لیے مستقل  بجٹ کی عدم منظوری کی صورت میں  عبوری بجٹ کے ذریعے  درمیانی  مدت کو فعال بنانا لازمی ہوتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں