ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب ماڈرن پینتھلون ایسوسی ایشن کے انتخابات

لاہور (نمائندہ خصوصی)پنجاب ماڈرن پینتھلون ایسوسی ایشن کے انتخابات گزشتہ روز ہوئے جس میںاگلے 4سال کے لئے عہدیداران کاانتخاب کیا گیا، الیکشن نتائج کے مطابق ذوالفقار احمد گھمن پنجاب ماڈرن پینتھلون ایسوسی ایشن کے 4سال کیلیے صدر منتخب ہوگئے ہیں، رائو شاہد قیوم سینئر نائب صدر، چودھری محمد اشرف، محمد افضل، محمد عامر رضا خان، طاہر محمود نائب صدور،محمد اشفاق سیکرٹری جنرل، سید عامر شاہ فنانس سیکرٹری، ایسوسی ایٹ سیکرٹری کلیم اللہ فاروقی ،چیئرپرسن وومن ونگ اوکشانہ لیمن ، ثناء ارشد ودیگر کامیاب ہوئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں