ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شدید دھند کے باعث گورنمنٹ کالج لاہور یونیورسٹی کالا شاہ کاکو کیمپس بند

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت کے اطراف میں شدید دھند کے باعث گورنمنٹ کالج لاہور یونیورسٹی انتظامیہ نے کالا شاہ کاکو کیمپس بند کردیا ہے۔

گورنمنٹ کالج لاہور یونیورسٹی نے یہ کیمپس طلباء و طالبات کی تعداد بڑھنے کے باعث تعمیر کیا تھا، جس میں زیر تعلیم طلباء و طالبات کو 6 شعبہ جات میں تعلیم دی جارہی تھی یونیورسٹی کی بندش کے بعد وائس چانسلر جی سی یو نے اساتدہ کو آن لائن کلاسز لینے کی ہدایات جاری  کردی ہیں۔

خیال رہے کہ شدید دھند کے باعث پنجاب کے مختلف شہروں میں موٹروے اور ائیرپورٹ کے راستوں کو بھی وقتی طور پر بند کردیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں