ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انڈر13 جونیئر اسکواش چمپئن شپ آخری مرحلے میں داخل

پشاور(جسارت نیوز)خیبرپختونخوا اسکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں جاری آل پاکستان انڈر13 جونیئر اسکواش چمپئن شپ آخری مرحلے میں داخل ہوگئی گزشتہ روزدوسرے رائونڈ اور کوارٹر فائنل مقابلوں کے لیے موقع صوبائی اسکواش ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری منصور زمان مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ چیف آرگنائزر منور زمان’کوچ ساجد خان سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں