ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

طالبان کو امداد کیلیے اپنے وعدے پورے کرنا ہوں گے، امریکا

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کو امداد کے لیے اپنے وعدے پورے کرنا ہوں گے۔

امریکی صدر جو بائیڈن کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس وقت افغانستان کو امداد عالمی اداروں کی مدد سے دی جارہی ہے، افغانستان میں ترسیلات زر کی اجازت دی گئی ہے۔

جیک سلیوان نے کہا کہ جانتے ہیں کہ اس وقت افغانستان میں زندگی اور موت کا مسئلہ بن رہا ہے، طالبان سے کہا ہے براہ راست امداد کے لیے انہیں اپنے وعدے پورے کرنا ہوں گے۔

The post طالبان کو امداد کیلیے اپنے وعدے پورے کرنا ہوں گے، امریکا first appeared on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں