ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پرائز بانڈ جمع کرانے کی مدت میں توسیع

 کراچی: وفاقی خزانہ ڈویژن نے پرائز بانڈز کیش کرانے کی مدت میں توسیع کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق خزانہ ڈویژن نے 31 مارچ 2022ء تک پرائز بانڈز کو تبدیل کرانے یا جمع کرنے کی مدت میں توسیع دی ہے۔ ان انعامی بانڈز میں 7500 روپے، 15000 روپے 25000 اور 40000 روپے مالیت کے پرائز بانڈز شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ فی الوقت ایک ارب 10 کروڑ روپے کے حجم کے 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز عام لوگوں کے پاس ہیں جبکہ 2.465 روپے حجم کے 25,000 روپے مالیت کے بانڈز, 8.2 ارب روپے حجم کے 15,000 روپے مالیت کے پرائز بانڈز اور 15 ارب روپے کے حجم کے 7500 روپے مالیت کے پرائز بانڈز لوگوں کے پاس ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں