ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وفاقی کابینہ میں نیا اضافہ، صدر مملکت نے سینٹر شوکت ترین سےحلف لے لیا

 وفاقی کابینہ میں نیا اضافہ، سینٹر شوکت ترین وزیر خزانہ بن گئے۔ پیر کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینٹر شوکت ترین سے حلف لے لیا ،شوکت ترین سینٹر بننے کے بعد مشیر خزانہ کی بجائے وزیر خزانہ بن گئے،شوکت ترین حال ہی میں خیبر پختونخوا سے سینٹر منتخب ہوئے تھے ،شوکت ترین اس سے قبل چھ ماہ بطور وزیر خزانہ فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں