ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان ماحولیاتی معاہدہ

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان ماحولیات سے متعلق معاہدہ پاگیا،جس کے تحت اسرائیل مغربی کنارے کے 72 چھوٹے فلسطینی دیہات میں فضلہ جمع کرنے کا نظام قائم کرنے میں مالی معاونت کرے گا۔اس سلسلے میں فلسطین میں مقامی حکام بدھ کے روز اسرائیلی بلدیہ کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے ۔

The post فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان ماحولیاتی معاہدہ appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں