ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یمنی فوج کی مآرب کے محاذوں پر بڑی پیش قدمی

صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمنی فوج نے مآرب کے محاذوں پر بڑی پیش قدمی شروع کردی ۔ حوثیوں کے خلاف پیش رفت میں عرب اتحاد کی طرف سے فضائی معاونت بھی فراہم کی گئی۔یمنی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ صوبہ مآرب میں حوثی ملیشیا کے خلاف 24 گھنٹے میں 33 فوجی کارروائیاں کی گئیں ،جن میں 21عسکری گاڑیاں تباہ ہوئیں،جب کہ 340جنگجو مارے گئے۔ صوبے بیضا میں 27 اہداف پر فضائی کارروائیاں کی گئیں،جن میں 150 حوثی جنگجوؤں اور 16 فوجی گاڑیاں تباہ ہوئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں