ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور خواتین یونیورسٹی2021 میں پی ایچ ڈی مکمل کرنیوالے فیکلی ممبران کے اعزاز میں تقریب

لاہور خواتین یونیورسٹی2021 میں تقریب کا اہتمام ایل سی ڈبلیو یو کے وائس چانسلر آفس نے کیا وائس چانسلر ایل سی ڈبلیو یو پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا نے خصوصی شرکت کی ۔ تقریب میں ڈینز ،ڈائریکٹرز ، ہیڈ آف ڈیپارٹمنس اور پی ایچ ڈی مکمل کرنیوالے فیکلٹی ممبران نے بھی شرکت کی۔

2021 میں لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کے تقریباً 50 فیکلٹی ممبران نے پی ایچ ڈی مکمل کی ہے
فیکلٹی ممبران کی تعلیمی ترقی ادارےکیلئے خوش آئند ہے،
وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا کا کہنا ہے ۔
2021میں تقریباً 50 فیکلٹی ممبران کا پی ایچ ڈی مکمل کرنا ایل سی ڈبلیو یو کیلیے ایک اعزاز کی بات ہے،

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں