ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جمہوریہ کانگو: باغی گروپ کا حملہ، 3 فوجی ہلاک

جمہوریہ کانگو کے مشرقی صوبے جنوبی کیوو میں باغیوں کے حملے میں 3 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ جنوبی کیو کے شہر اوویرا میں "مائی مائی کاٹا کاٹانگا” باغی گروپ نے تقریباً 100 باغیوں کے ساتھ حملہ کیا۔

حملے میں 3 فوجی ہلاک اور 2 شہری شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں