ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں عوام کل "پارلیمانی قبل از وقت  انتخابات” کے لیے پولنگ میں  حصہ لیں گے۔

شمالی قبرصی ترج جمہوریہ  جہاں آخری پارلیمانی الیکشن 7 جنوری 2018 کو ہوئے تھے، عوام 4 سال بعد ہونے والے قبل از وقت انتخابات میں  ووٹ دیں گے۔

2 لاکھ 3 ہزار 792 رجسٹرڈ رائے دہندگان 763 بیلٹ بکسوں میں ووٹ ڈالیں گے۔

8 سیاسی جماعتوں اور  3 آزاد امیدواروں سمیت 403 امیدوار جمہوریہ اسمبلی کی 50 نشستوں کے لیے مقابلہ کریں گے۔

انتخابات میں 5 فیصد کی حد کو پار کرنے والی  سیاسی جماعتیں جمہوریہ پارلیمنٹ میں نشست  حاصل کرنےکی حقدار ہوں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں