ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیویارک : فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک‘2 زخمی

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی شہرنیویارک میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور2 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق واقعہ نیویارک کے علاقے ہارلیم میں پیش آیا۔ پولیس کی ٹیم گھریلو جھگڑے کی اطلاع ملنے پرپہنچی تھی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ میں ملزم مارا گیا۔ نیویارک کے میئر ایرک ایڈم نے بتایا کہ ملزم نے اپنی والدہ کے پستول سے پولیس اہلکاروں پرفائرنگ کی۔ حملہآور کی ماں پولیس کے محکمے میں کام کرتی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے ۔

The post نیویارک : فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک‘2 زخمی appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں