ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور شہر کی تاریخی مال روڈ کی تزئین و آرائش کرنے کی منظوری۔

لاہور کے لیے محکمہ خزانہ نے دلکش لاہور پراجیکٹ کے لئے 50 ملین روپے جاری کر دیئے ہیں، دلکش لاہور پراجیکٹ کے تحت مال روڈ کی تزئین و آرائش کی جائے گی۔ مال روڈ کو فیصل چوک سے جی پی او چوک تک چار چاند لگائے جائیں گے۔ مال روڈ پر قائم عمارتوں کو اصل حالت میں بحال کیا جائے گا۔ جبکہ مال روڈ کی تاریخی حیثیت کی بھی اصل حالت میں بحالی ممکن بنائی جائے گی۔ دلکش لاہور کل پانچ سو ملین روپے کا پراجیکٹ ہے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں