ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کابل پر طالبان کے کنٹرول کے چھ ماہ بعد اب حالات کیسے ہیں؟


طالبان کے کابل پر قبضے کے چھ ماہ، عام افغان کن حالات میں ہیں؟

طالبان کے کابل پر قبضے کے چھ ماہ بعد عام افغان کن حالات میں ہیں؟

ORIGINAL INTRO

افغانستان سے امریکی انخلا کے تقریبا چھ ماہ بعد ملک معاشی طور پر شدید بحران میں ہے۔ا ،ورلڈ فوڈ پروگرام کے اندازوں کے مطابق اس موسم سرما میں صرف 2 فیصد افغان باشندوں کو کھانے کےلیے مناسب مقدار میں خوراک دستیاب ہوگی۔ ۔ ہماری سینئر ساتھی عائشہ تنظیم نے جو کابل میں ہیں، یہ جاننے کی کوشش کی ہےکہ غربت سے تباہ حال افغان عوام طالبان کے اقتدار اور ان کی پالیسیوں کے بارے میں کیا کہتے ہیں ۔۔آئیے دیکھتے ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں