ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جمائما افغانستان کے آدھے اثاثے امریکا میں رکھنے کے فیصلے پر برہم

لندن (آن لائن) وزیراعظم پاکستان عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ افغانستان کے آدھے اثاثے امریکا میں رکھنے کے امریکی فیصلے پر برہم ہوگئیں، انہوں نے امریکی حکومت کے اس فیصلے پر اعتراض کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ افغان مائیں اپنے بچوں کو بھوک سے بچانے کیلیے اپنے اعضاء بیچ رہی ہیں تو یہ اخلاقی طور پر ناقابلِ دفاع ہے۔ انہوں نے لکھا کہ9/11 میں ایک بھی افغان شہری ملوث نہیں تھا۔

The post جمائما افغانستان کے آدھے اثاثے امریکا میں رکھنے کے فیصلے پر برہم appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں