ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بدعنوانی میں ملوث افرادکااحتساب ہونا چاہیے، اوآئی سی

جنیوا (اے پی پی)اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی)نے معاشروں میں بڑھتی ہوئی بدعنوانی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور اس لعنت میں ملوث افراد کا احتساب کرنے کے لیے زیادہ مالیاتی شفافیت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفاتر میں پاکستان کے مستقل نمائندے پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی نے بدعنوانی کے موضوع پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں او آئی سی کی نمائندگی کرتے ہوئے کہا کہ او آئی سی مختلف شکلوں میں بدعنوانی کی لعنت کی موثر طریقے سے روک تھام کے طریقہ کار کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔

The post بدعنوانی میں ملوث افرادکااحتساب ہونا چاہیے، اوآئی سی appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں